حافظ آباد (این این آئی)حافظ آباد کے علاقے کانواں والی میں ماں نے 2 سال کی بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمہ کی شوہر سے علیحدگی ہو چکی تھی جس کا اسے رنج تھا۔پولیس اس کیس کی دیگر پہلوؤں سے تفتیش بھی کر رہی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں