ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید

datetime 4  جنوری‬‮  2024

فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)فیض آباد دھرنا کمیشن میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا ۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے کمیشن کے سوالنامے کے جوابات جمع کرا دیے۔ذرائع نے بتایا کہ فیض حمید نے کہا کہ 2017ء میں ہونے والے دھرنے میں اس وقت کی حکومت کی… Continue 23reading فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید نے بیان ریکارڈ کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید

بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چَرانے والے 3 بچے جاں بحق

datetime 4  جنوری‬‮  2024

بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چَرانے والے 3 بچے جاں بحق

شمالی وزیرستان (این این آئی)شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے کھجوری میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔شمالی وزیرستان پولیس کے مطابق دھماکے میں بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔شمالی وزیرستان پولیس نے بتایا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمر5 سے 15 سال… Continue 23reading بارودی سرنگ کا دھماکا، بکریاں چَرانے والے 3 بچے جاں بحق

صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ سپریم کورٹ نے سوالات اٹھا دیے

datetime 4  جنوری‬‮  2024

صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ سپریم کورٹ نے سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جنرل پوسٹ آفس اسلام آباد میں بھرتی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کے بچوں کو ترجیحی بنیاد پر بھرتی کرنے پر سوالات اٹھا دئیے اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی… Continue 23reading صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ملے؟ کیا باقی بچے پاکستانی نہیں؟ سپریم کورٹ نے سوالات اٹھا دیے

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2024

پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

مکوآنہ (این این آئی)سٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان چوہدری شوکت پرویز ارائیں نے کہا کہ پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں فوری اقدامات نہ کئے گئے تو کینو کی پیداوار مزید کم ہو سکتی ہے جس سے… Continue 23reading پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں،بھائی کی 2کروڑ89لاکھ سے زائد کی مقروض ہیں

datetime 4  جنوری‬‮  2024

مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں،بھائی کی 2کروڑ89لاکھ سے زائد کی مقروض ہیں

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز نے اپنے اثاثوں میں لاہور کے مختلف موضع جات میں 84کروڑ25لاکھ 84ہزار روپے سے زائد مالیت کی ایک ہزارپانچ سوکنال سے زائد اراضی ظاہر کی ہے جبکہ اثاثوں میں چالیس لاکھ روپے… Continue 23reading مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں،بھائی کی 2کروڑ89لاکھ سے زائد کی مقروض ہیں

ملک بھر میں دھند کی وجہ سے 24پروازیں منسوخ، 50سے زائد تاخیر کا شکار

datetime 4  جنوری‬‮  2024

ملک بھر میں دھند کی وجہ سے 24پروازیں منسوخ، 50سے زائد تاخیر کا شکار

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) پنجاب سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ملک بھر میں فلائٹ آپریشن متاثر ہو کر رہ گیااور 24 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں جبکہ موٹرویز کو بھی مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔دھند کے باعث ملکی اور غیر ملکی 50سے… Continue 23reading ملک بھر میں دھند کی وجہ سے 24پروازیں منسوخ، 50سے زائد تاخیر کا شکار

کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

datetime 4  جنوری‬‮  2024

کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

کراچی(این این آئی)گلزار ہجری میں واقع پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ سے پچیس سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جس سے بھاری مالیت کا نقصان ہوا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، گلزار ہجری میں پرانے فرنیچر کی مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے… Continue 23reading کراچی میں ایک اور آتشزدگی کا واقعہ ، 25 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

بادشاہی مسجد میں مقدس تبرکات کو محفوظ کرنے کا کام شروع

datetime 4  جنوری‬‮  2024

بادشاہی مسجد میں مقدس تبرکات کو محفوظ کرنے کا کام شروع

لاہور ( این این آئی)پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی نے بادشاہی مسجد میں خصوصی تبرکات کو محفوظ رکھنے کے لیے گیلری تیار کر رہی ہے۔یہ کام جنوری 2024 میں شروع کیا گیا ہے۔جس کی لاگت تقریباً ساڑھے چھ کروڑ روپے ہے اور یہ پروجیکٹ جون 2024 میں مکمل کر دیا جائے گا۔ بادشاہی… Continue 23reading بادشاہی مسجد میں مقدس تبرکات کو محفوظ کرنے کا کام شروع

غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

datetime 3  جنوری‬‮  2024

غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

کراچی (این این آئی)کراچی سمیت سندھ بھر سے غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے لیے جاری کیے گئے چار ارب روپے تفصیلات ہی موجود نہیں۔ذرائع کے مطابق ڈی سی کیماڑی، ڈی سی جیکب آباد اور وہاں سے بلوچستان روانگی کے لیے دی گئی رقم کہاں خرچ ہوئی اس کو کوئی اتا پتا ہی… Continue 23reading غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب

Page 450 of 12124
1 441 442 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 12,124