پشاور(این این آئی) وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی پشاورپہنچ گئے۔علی امین گنڈاپور بشری بی بی نے اسلام آباد کے بعد دو دن مانسہرہ میں گزارے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی پشاورپہنچ گئے۔
وزیر اعلی اور بشری بی بی پانچ دن بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور بشری بی بی نے اسلام آباد کے بعد دو دن مانسہرہ میں گزارے۔ بشری بی بی اور وزیر اعلی بذریعہ ہیلی کاپٹر مانسہرہ سے وزیر اعلی ہاوس پہنچے۔