جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، خواجہ آصف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں کریں گے، اسلام آباد کی طرف آنیوالے قافلے سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بندوق کی نوک پر کسی سے بھی مذاکرات نہیں کریں گے،تحریک انصاف سے اب کوئی مذاکرات نہیں ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی طرف آنیوالے قافلے سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔ علی امین گنڈاپور پہلے بھی آئے اور اب بھی ان کو آنے دیں، خیبرپختونخوا میں حالات خراب ہیں، لیکن وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کہاں ہیں؟۔خواجہ آصف نے کہا کہ صوبے کے عوام کو انصاف نہ دینے والوں سے کس طرح مذاکرات ہوسکتے ہیں؟، امن وامان کا قیام صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور جیسے لوگوں کی کوئی ساکھ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…