نیب کے الیکشن سیل نے تمام لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا
لاہور( این این آئی)الیکشن لڑنے والے امیدواروں کی نیب اسکروٹنی میں نوازشریف ،مریم نوازسمیت مسلم لیگ (ن) کے تمام امیدوار کلیئر قرار دے دئیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے تمام امیدواروں کی جانچ پڑتا ل پر انہیں کلیئر قرار دیا گیا ہے ۔ پلی بارگین کرنے والے اور سزا یافتہ… Continue 23reading نیب کے الیکشن سیل نے تمام لیگی امیدواروں کو کلیئر کر دیا