پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا، 26 بچے جاں بحق

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں خناق خطرناک صورت اختیار کرگیا جس سے متاثرہ 26 بچے جاں بحق ہو گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں خناق خطرناک حد تک پھیلاؤ اختیار کر چکا ہے جس سے اب تک 26 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ صوبے میں رواں سال 380 بچے خناق سے متاثر ہوئے۔

حکام کے مطابق مرض خناق میں پشاور سرفہرست ہے جہاں سب سے زیادہ 12 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ نوشہرہ اور چارسدہ میں 3،3 جبکہ ضلع مہمند میں 2 بچے جاں بحق ہوئے۔جان کی بازی ہارنے والے بچوں میں زیادہ تر کی عمریں 5 سال سے زیادہ ہیں۔ خناق سے خیبرپختونخوا کے 27 اضلاع کی 228 یونین کونسلیں متاثر ہیں۔ حکام کے مطابق متاثرہ بچوں نے پیدائشی حفاظتی ٹیکہ جات کے کورس مکمل نہیں کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…