جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی،میٹرو بس سروس 28 نومبر تا یکم دسمبر بند رہے گی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں 28 تا 30 نومبر اور یکم دسمبر کو میٹر وبس سروس بند کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ٹریک کی بحالی کے باعث میٹرو بس سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا فیض آباد تک بند کی جائے گی جبکہ فیض آباد سے پاک سیکریٹریٹ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق چلے گی۔ذرائع کے مطابق 2 دسمبر کے بعد میٹرو بس سروس مکمل بحال کر دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…