منگل‬‮ ، 09 دسمبر‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو وفاق میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ برائے وزیراعظم تعینات کیا جائے گا، ان کو وفاق میں بطور چیئرمین تمام اہم امور سے متعلق اختیارات حاصل ہوں گے، حمزہ شہباز کو وفاقی وزیر کا درجہ دیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ کا دفتر وزیراعظم آفس کے فرسٹ فلور پر قائم ہو گا جبکہ چاروں صوبوں میں ذیلی دفاتر بھی قائم کیے جائیں گے۔حمزہ شہباز بطور چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ تعیناتی کے بعد مختلف صوبوں کے دورے بھی کریں گے، لاہور میں سٹیٹ گیسٹ ہائوس کو چیئرمین پبلک افیئرز یونٹ کا صوبائی دفتر ڈکلیئر کیا جائے گا۔



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…