جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین تنازع پرفائرنگ، دو بھائی جاں بحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

کوہاٹ(این این آئی)ہنگو کی تحصیل ٹل کے دورافتادہ سرحدی علاقہ طورہ وڑی میں چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔باخبر ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل ٹل کے دورافتادہ سرحدی علاقہ طورہ وڑی میں چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین کے تنازع پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں دو بھائی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے بھائیوں کی شناخت امیر اور سعید پسران عبدالمنان کے ناموں سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…