ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

datetime 2  جنوری‬‮  2024

بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتی ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا کہ تحریک انصاف اینٹی اسٹیبلشمنٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج ہماری ہے،… Continue 23reading بلے کے علاوہ دوسرے انتخابی نشان پر بھی الیکشن لڑ سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

datetime 2  جنوری‬‮  2024

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

لاہور (این این آئی)گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا جس کی وجہ سے بجلی کا بحران شدید ہو گیا۔این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی۔ذرائع این ٹی ڈی سی نے بتایا ہے کہ لیسکو ریجن میں ہر 1 گھنٹے… Continue 23reading گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

datetime 2  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)نے 14 سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس جاری کر دیا۔ سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سماعت مقرر کردی ہے۔ کاز لسٹ کے مطابق 14 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت 4 جنوری کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا 14سیاسی جماعتوں کو انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق نوٹس

سزا یافتہ افراد کی نا اہلی کی مدت 10سال کرنے کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سزا یافتہ افراد کی نا اہلی کی مدت 10سال کرنے کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے سزا یافتہ افراد کی نااہلی کی مدت 10 سال کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔پیر کو چیئرمین نیب نے سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کی استدعا کردی، اپیل میں کہا گیا ہے کہ نیب سے سزا یافتہ افراد الیکشن لڑنے کے… Continue 23reading سزا یافتہ افراد کی نا اہلی کی مدت 10سال کرنے کیلئے نیب نے عدالت سے رجوع کرلیا

سینیٹ میں فوج، سیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سینیٹ میں فوج، سیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد(این این آئی)سینٹ نے پاک فوج اور سیکیورٹی افسران کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے پر سزا کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی ۔ پیر کوقرارداد پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرا مند خان تنگی نے پیش کی، قرارداد میں موقف اپنایا گیا کہ پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے خلاف منفی اور بدنیتی پر… Continue 23reading سینیٹ میں فوج، سیکیورٹی افسران کیخلاف پروپیگنڈے پر سزا کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ، بارش کا کوئی امکان نہیں

datetime 1  جنوری‬‮  2024

خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ، بارش کا کوئی امکان نہیں

لاہور( این این آئی)پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف اضلاع مین سردی کی شدت برقرار ہے ،خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ تک آ گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 13 ڈگری… Continue 23reading خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر ، بارش کا کوئی امکان نہیں

کراچی میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2024

کراچی میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں، جہاں سے پورے شہر میں ہزاروں روپے فی بوتل فروخت کی جاتی تھی۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز نے نئے سال پر کراچی میں جعلی شراب کی 2فیکٹریاں پکڑلیں ، دونوں کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 مقدمات درج کر لئے… Continue 23reading کراچی میں جعلی شراب کی 2 فیکٹریاں پکڑی گئیں

سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 1  جنوری‬‮  2024

سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمعیل خان میں سی آر بی سی نہر کیقریب سے 5 افراد کی قتل شدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں سجاول، عنایت اللہ، نعمت اللہ، کفایت اللہ اور اسلم شامل ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ڈیرہ اسمعیل خان میں… Continue 23reading سی آر بی سی نہر کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد

شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2024

شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

راولپنڈی (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق شیخ رشید کے کاغذات نامزدگی پر عائد اعتراضات درست ثابت ہونے پر کاغذات مسترد کیے جاتے ہیں۔ پیر کو تحریری فیصلہ حلقہ… Continue 23reading شیخ رشید کے این اے 56 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ جاری

Page 454 of 12124
1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 12,124