جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی احتجاج، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق دونوں ہسپتالوں کی ایمرجنسی سروس سمیت تمام سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا، پولی کلینک اور کیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔انتظامیہ کی جانب سے دونوں ہسپتالوں میں ایمبولینس سروس کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…