منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی )افغانستان کی طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر اسلامی یا دین مخالف کتب پر پابندی لگا دی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت اطلاعات و ثقافت نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طباعت و اشاعت اور قرآنی نسخے تقسیم کرنے کا محکمہ اور اس کے علاوہ دوسرے موضوعات پر تحریر کردہ اسلامی کتب کو پابندی کی زد میں آنے والی کتب سے تبدیل کیا جائے گا۔

تاہم فوری طور پر وزارت اطلاعات و ثقافت نے لائبریریوں اور مارکیٹ سے اٹھائی گئی کتب کی تعداد ظاہر نہیں کی ہے۔ البتہ پبلشرز اور حکومت کے پاس ملازمین نے بتایا ہے کہ ٹیکس بکس کو طالبان حکومت کے پہلے سال اور ابھی حالیہ مہینوں میں مارکیٹوں سے اٹھا لیا گیا ہے۔ پبلشرز کا ‘اے ایف پی’ سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کتب کی اشاعت کے حوال سے ایک سینسر عائد ہے اور ہر طرف ایک خوف کی فضا ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…