ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانء پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پہلے سائفر کیس میں اڈیالہ میں تھا، اللّٰہ نے سرخرو کیا، اب کوٹ لکھپت جیل میں جھوٹے کیسز میں قید ہوں۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ پْرامن رہیں، قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔انہوںنے کہاکہ پْرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…