اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے کے مالک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، ذرائع

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ایک بڑے کاروباری ادارے کے مالک شاہد عبداللّٰہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، وہ لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک جا رہے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد عبداللّٰہ کے خلاف ایف آئی اے پاور کمپنیوں کے معاملات پر انکوائری کر رہا ہے، ایف آئی اے چند بڑی بڑی پاور کمپنیوں کے معاملات پر انکوائری کر رہا ہے۔

شاہد عبداللّٰہ کا نام بیرون ملک جانے سے روکے جانے والی فہرست میں شامل تھا۔قریبی ذرائع شاہد عبداللّٰہ نے کہا کہ کاروباری معاملات صاف ستھرے ہیں، کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، انکوائری میں تمام معاملات بتائیں گے اور سامنے لائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…