پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد

datetime 10  فروری‬‮  2024

آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ انتخابات، جمہوریت عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں،سیاسی قیادت،کارکنوں کو ذاتی مفادات… Continue 23reading آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2024

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

مانسہرہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے درخواست میں کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

datetime 10  فروری‬‮  2024

پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

فیصل آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 100 فیصل آباد 6 پر رانا ثناء اللّٰہ کو اْن کے حریف ڈاکٹر نثار… Continue 23reading پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

datetime 10  فروری‬‮  2024

کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این اینآئی)کراچی کے حلقہ این اے 242 میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن کے اندر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اس موقع پر سیاسی جماعت کے رہنما پولنگ اسٹیشن سے باہر نکلتے بھی نظر آئے، ویڈیو بنانے والے شخص نے ٹھپے لگے ہوئے بیلٹ پیپرز بھی دکھائے۔ شہریوں نے ایم کیو ایم رہنما… Continue 23reading کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ،مشرقی پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے’ سردار لطیف کھوسہ

datetime 10  فروری‬‮  2024

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ،مشرقی پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے’ سردار لطیف کھوسہ

لاہور( این این آئی)لاہور کے حلقہ این اے 122سے کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے داتا دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ آٹھ فروری کے جنرل الیکشن کے جونتائج آئے ہیں… Continue 23reading بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ،مشرقی پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے’ سردار لطیف کھوسہ

شیروں کے سربراہ نے مجھے ووٹ ڈالا، شہباز شریف نے ووٹ ڈالا’ عون چوہدری

datetime 10  فروری‬‮  2024

شیروں کے سربراہ نے مجھے ووٹ ڈالا، شہباز شریف نے ووٹ ڈالا’ عون چوہدری

لاہور( این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں کے جیتنے پر حیرت نہیں، آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے،آزاد امیدواروں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے استحکام کا سوچیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ انہوں نے کہا کہ جیت پر حلقے کی… Continue 23reading شیروں کے سربراہ نے مجھے ووٹ ڈالا، شہباز شریف نے ووٹ ڈالا’ عون چوہدری

پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لیگی امیدواروں سے چوتھی شکست

datetime 10  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لیگی امیدواروں سے چوتھی شکست

لاہور (این این آئی) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لیگی امیدواروں سے چوتھی شکست ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 125نئی حلقہ بندیوں سے قبل این اے 120تھا جہاں 11مئی 2013ء کے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد کو 52321 ووٹوں کے… Continue 23reading پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو لیگی امیدواروں سے چوتھی شکست

ہم بیساکھی کے بغیر حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے’ لطیف کھوسہ کا دعویٰ

datetime 10  فروری‬‮  2024

ہم بیساکھی کے بغیر حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے’ لطیف کھوسہ کا دعویٰ

لاہور ( این این آئی) معروف وکیل، رہنما پاکستان تحریک انصاف لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ (ن) لیگ حکومت نہیں بنا سکتی، (ن)لیگ کی کوئی اکثریت نہیں، نوازشریف یہ کہتے ہوئے واپس… Continue 23reading ہم بیساکھی کے بغیر حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائیں گے’ لطیف کھوسہ کا دعویٰ

عون چوہدری این اے 128میں کامیاب ، سلمان اکرم راجہ نے نتائج ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

datetime 10  فروری‬‮  2024

عون چوہدری این اے 128میں کامیاب ، سلمان اکرم راجہ نے نتائج ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

لاہور ( این این آئی) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128میں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار عون چوہدری کامیاب رہے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقے کے نتائج کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی… Continue 23reading عون چوہدری این اے 128میں کامیاب ، سلمان اکرم راجہ نے نتائج ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے

1 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 12,196