ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کئی مقامات پر بند

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ اور دھند کے باعث مختلف موٹرویز کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اسموگ اور دھند کے باعث حد نگاہ میں کمی واقع ہو گئی، جس کی وجہ سے موٹروے ایم2 کو شیخوپورہ سے کوٹ مومن تک، موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک، موٹروے ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک اور موٹروے ایم 5 کو ملتان سے سکھر تک ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ روڈ یوزرز اسموگ اور دھند کیدنوں میں زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات میں سفر کریں اور سفر ناگزیر ہو تو گاڑی کے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کریں۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…