جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

حمیرا سے”تماشہ”میں لڑنے والی مائرہ خان نے خاموشی توڑدی

datetime 11  جولائی  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی موت پر اداکارہ مائرہ خان نے جذباتی نوٹ جاری کر کے مرحوم فنکارہ کے ساتھ گزارے چند لمحوں کو یاد کرلیا۔لاہور کی گود میں آنکھ کھولنے والی اداکارہ حمیرا اصغر شوبز انڈسٹری میں نام کمانے کیلئے 8 سال قبل کراچی شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا تھا لیکن یہ شہر ہی انکی موت کا شہر بن جائے گا کوئی نہیں جانتا تھا۔

حمیرا اصغر نے 2013 میں ماڈلنگ کی دنیا میں باقاعدہ قدم رکھا اور پھر ڈراموں میں کام کرتی دکھیں جن میں لالی ، بے نام ، چل دل میرے ، احسان فراموش ، گرو اور صراطِ مستقیم شامل ہیں۔انہوں نے جلیبی اور لو ویکسین جیسی فلموں میں بھی کام کیا لیکن 2022 میں انکا ریئیلیٹی شو”تماشہ”میں بطور کنٹیسٹنٹ شرکت کرنا خاص پہچان دے گیا۔شو میں حمیرا کسی کو بھی اپنا خاص دوست نہ بنا سکیں بلکہ ہر کسی سے انکی خوب لڑائی ہوئی جو اس سیزن کے ناظرین کو ہمیشہ یاد رہے گی۔حمیرا اصغر اور مائرہ خان کے درمیان ہونے والی لڑائی کون بھول سکتا ہے جس میں مائرہ کا سامنے کا ایک جعلی دانت ٹوٹ کر گر گیا تھا۔مائرہ خان جو شو میں حمیرا اصغر سے بے تحاشہ لڑتی تھیں اب انکے دنیا سے رخصت ہوجانے پر افسردہ نظر آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…