جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

شکارپور (این این آئی)شکارپور پولیس کی نااہلی کے باعث کروڑوں روپے کی پولیس موبائلیں ناکارہ بنا دی گئیں۔شکارپور پولیس لائن میں متعدد پولیس موبائلز ناکارہ کھڑی ہیں جن پر پانچ سے 10 ہزار خرچ کیا جائے تو انہیں چلنے کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔ تاہم اعلی افسران ان کو کی مرمت کرانے کے لیے تیار… Continue 23reading پولیس کی نااہلی، کروڑوں روپے کی موبائلیں ناکارہ ہوگئیں

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت دے دی۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے استفسار کیا کہ آرپی… Continue 23reading شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست میں پولیس کو آخری مہلت

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں’ شہباز شریف

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں’ شہباز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ضمانت نواز شریف کا بنیادی حق ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ منتخب وزیراعظم نواز شریف کو ایک… Continue 23reading ضمانت نوازشریف کا بنیادی حق، عدالتی فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں’ شہباز شریف

نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری کر دیا ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کئے گئے ترانے کا دورانیہ 3 منٹ18سیکنڈ ہے ۔ترانے میں… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری

پی آئی اے کا مالی بحران، نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

پی آئی اے کا مالی بحران، نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کا مالی بحران شدت اختیار کرنے بعد نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن (پی آئی اے)اور پی ایس او تنازعہ شدت اختیارکر گیا، جس کے باعث پی آئی اے کی پروازیں بری طرح متاثر ہے تاہم اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے… Continue 23reading پی آئی اے کا مالی بحران، نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

ڈکیتی کے دوران خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا برمی گینگ گرفتار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

ڈکیتی کے دوران خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا برمی گینگ گرفتار

کراچی(این این آئی)پولیس نے ڈکیتی کے دوران خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے برمی گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کرلیاہے۔سرجانی ٹائون پولیس نے ناردرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوئوں کے بین الصوبائی برمی گینگ کے 6 کارندوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق برمی گینگ واردات… Continue 23reading ڈکیتی کے دوران خواتین کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا برمی گینگ گرفتار

قرض کی عدم ادائیگی: سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

قرض کی عدم ادائیگی: سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے مرزا شوگر مل کی جانب سے نجی بینک کو قرض کی عدم ادائیگی کے کیس میں 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے مرزا شوگر مل کی جانب سے بینک کے خلاف دائر کی گئی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے بینک کی درخواست منظور… Continue 23reading قرض کی عدم ادائیگی: سندھ ہائیکورٹ نے 20 سال بعد دائر درخواست کا فیصلہ سنا دیا

اوباش افراد نے دوشیزہ کوبے آبروکردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023

اوباش افراد نے دوشیزہ کوبے آبروکردیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد اوباش افراد نے دوشیزہ کوبے آبرو کردیا جبکہ مختلف مقامات پر سبزباغ دکھاتے ہوئے 6خواتین اور3افراد کو اغواء کرلیاگیا پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے الگ الگ مقدمات درج کرکے مغویان کی بازیابی کیلئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ باہلک کے علاقہ پنڈی شیخ موسیٰ… Continue 23reading اوباش افراد نے دوشیزہ کوبے آبروکردیا

ملک میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023

ملک میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021میں 1کروڑ 87لاکھ تھی۔وزارت تعلیم کی دستاویز کے مطابق 2کروڑ 80لاکھ سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔اعداد و شمار وفاق میں نگراں وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے وزیر تعلیم پنجاب کے نام خط میں ظاہر… Continue 23reading ملک میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی

Page 473 of 12052
1 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 12,052