پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹے نے والدین کو کنویں میں پھینک دیا، لاشیں برآمد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

ایبٹ آباد(این این آئی)ایبٹ آباد کے ملکاں گاؤں کے کنویں سے میاں بیوی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، بیٹے نے اپنے والدین کو کنویں میں پھینک دیا تھا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ایبٹ آباد پولیس کو ملکاں گاؤں سے 2ماہ قبل لاپتا ہونے والے میاں بیوی کی لاشیں کنویں سے ملی ہیں، بیٹے نے گھریلو ناچاقی پر اپنے والدین کو دو دوستوں کے ساتھ مل کر کنویں میں پھینکا تھا۔لاشوں کو نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، ملزم کے دو ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…