اتوار‬‮ ، 08 دسمبر‬‮ 2024 

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)صبح سویرے بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہوئے مبینہ خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکا انتہائی زوردار تھا، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لوگوں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر جمع ہے۔

ایس ایس پی آپریشن محمود بلوچ کے مطابق دھماکے کے وقت پلیٹ فارم پر 100 سے زائد افراد موجود تھے۔فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے اس دوران انتہائی شدید نوعیت کا دھماکا ہوا اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی۔ایس ایس پی محمود بلوچ نے بتایا کہ دھماکہ اس وقت ہوا جب جعفر ایکسپریس سے جانے کے لئے مسافروں کی بڑی تعداد پلیٹ فارم پر موجود تھی۔ریلوے حکام اور پولیس کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس نے 9 بجے روانہ ہونا تھا، ٹرین ابھی پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی کہ ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب دھماکا ہوا۔



کالم



چھوٹی چھوٹی باتیں


اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…