منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

چھینا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

بھکر (این این آئی)بھکر پولیس نے چھیناگیا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ایک ملزم گرفتار کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھکر کے علاقے نذیر ٹائون میں ملزم نے چھینا گیا موبائل واپس کرنے کیلئے خاتون کو گھر بلا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔

متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم نے پہلے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چھیڑچھاڑکی اور پھر موبائل فون لیکرفرارہوگیا، فون دینے کے بہانے گھر بلا کر ساتھی کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق خاتون کو طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…