اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

شادی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

نوشہرہ(این این آئی)نوشہرہ روبرونوشہرہ کے علاقے گنڈیری میں شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچا دیا۔مقامی لوگوں کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ سات افراد کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا گیا۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہسپتال داخل ہونے والے افراد کی صحیح تعداد نہیں بتا سکتے، زہریلا کھانے والے افراد کی طبی امداد جاری ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ افراد نے زہریلا کھانا کھایا ہے، واقعے کے حقائق جانے کیلئے تفتیش جاری ہے جلد وجہ پتہ چل جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…