مولانا فضل الرحمن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ ہم صدر، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر اعظم کے انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔