پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟، اسد قیصر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباداسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہاہے کہ عمران خان سے ملاقات کیلئے گئے تو کہا گیا سیاست پر بات نہ کریں تو کیا ہم موسم پر بات کریں ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ کل ہم عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں کہا گیا کہ سیاسی بات نہیں کریں گے، ہم نے کہا کہ کیا ہم عمران خان سے موسم پر بات کریں؟ ،یہ ہماری نہیں بلکہ پارلیمنٹ کی توہین کی گئی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے بھارتی پنجاب سے مل کر بات کرنے کی بات کی جس طرح مریم نواز نے بات کی اسی طرح علی امین گنڈا پور نے بھی بات کی تھی، وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے افغانستان سے بات چیت کا کہا تو شور مچایا گیا، معیار سب کیلئے ایک ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…