ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے

سرگودھا(این این آئی)گھر میں پڑی جویں مار زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے جن کی اس طرح ایک ساتھ موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر کے چک 64ایم ایل میں عدنان مجید کے گھر رکھی جویں مار زہریلی گولیاں زیادہ مقدار میں… Continue 23reading زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے

کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے نے ایک انجن میں خرابی پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو کراچی ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا، طیارے میں 276… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

پاک فوج کی پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پاک فوج کی پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور… Continue 23reading پاک فوج کی پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

سرگودھا(این این آئی)سرگودھامیں ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل اورساس کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کو بند کروانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور 30 روز کی مہلت کے بعد ان تمام رکشوں کے خلاف کریک ڈائون ہوگا۔نگراں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب حکومت کی جانب سے چنگ… Continue 23reading پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت

بھانجے نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سگے ماموں کوموت کے گھاٹ اتار دیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

بھانجے نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سگے ماموں کوموت کے گھاٹ اتار دیا

قائدآباد( این این آئی ) بھانجے نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سگے ماموں کوموت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی موضع شمارکیرہائشی احمد یار علی خیل اور عبد الغفار علی خیل کے درمیان کے گھر پر کمرہ تعمیر کرنے پر تنازعہ ہوا جس کی وجہ سے چند روز قبل دونوں… Continue 23reading بھانجے نے زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے سگے ماموں کوموت کے گھاٹ اتار دیا

مارگلہ ہلز ، ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

مارگلہ ہلز ، ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے مارگلہ ہلز میں مسلح افراد کی جانب سے اسلام آباد اور پنجاب وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملے کا مقدمہ تھانہ بارہ کہو میں درج کر لیا،واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔مقدمے کے مطابق حملے میں اسلام آباد اور پنجاب وائلڈ لائف کے تین اہلکار زخمی ہوئے۔… Continue 23reading مارگلہ ہلز ، ہرن کے شکاریوں کا وائلڈ لائف کی ٹیم پر حملہ، مقدمہ درج

این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

کراچی(این این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان نے مقدس فریضہ حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائینگی۔ لانگ حج پیکج میں ریگولر حج 38 تا 42 دن بشمول مدینہ 8 دن قیام کے لیے جنوبی… Continue 23reading این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریفرنس دائر کیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔ ملزمان میں شہزاد اکبر،… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

Page 487 of 12124
1 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 12,124