سانگھڑ (این این آئی)سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا۔فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان کے ہاتھوں ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
افغانوں کے منسوخ کارڈ بحالی کیلیے 12 کروڑ لینے والا اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
پاکستانی کریئٹر کی اے آئی سے تیار کردہ فلم کے یوٹیوب پر ریکارڈ توڑ ویوز، نوجوان نے کروڑوں کما لیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
آئی فون 18 پرو میکس پر پاکستان میں کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ نئی تفصیل آگئی
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
راولپنڈی کے گھر سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد



















































