جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024 |

ساہیوال (این این آئی)اینٹی کرپشن کورٹ نے خاور مانیکا کے 2 بیٹوں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ساہیوال میں اینٹی کرپشن کورٹ میں خاور مانیکا اور 2 بیٹوں کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔اس موقع پر خاور مانیکا اسپیشل جج اینٹی کرپشن آصف بشیر کی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے ابراہیم مانیکا اور موسیٰ مانیکا کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے اور دونوں مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے 15 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔واضح رہے کہ خاور مانیکا اور ان کے دو بیٹوں پر اگست 2023ء سے 11 کروڑ روپے غبن کا مقدمہ درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…