کراچی؛ گلستان جوہر میں خاتون 3 کم سن بیٹوں سمیت ذبح، شوہر گرفتار
کراچی(این این ن آئی) شہر قائد میں ایک خاتون اور اس کے 3کمسن بیٹوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کرلیاہے۔گلستان جوہر کے علاقے بلاک 5 بتول اسپتال کے قریب شیر محمد بلوچ گوٹھ میں گھر سے خاتون اور 3 بچوں کی گلا کٹی لاشیں… Continue 23reading کراچی؛ گلستان جوہر میں خاتون 3 کم سن بیٹوں سمیت ذبح، شوہر گرفتار