گھریلو تنازعہ پر خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل
ڈیر ہ اسماعیل خان(این این آئی)پنیالہ کے علاقہ رحمانی خیل میں گھریلو تنازعہ پر خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کوقتل کردیاگیا، ورثاء نے لاشیں سی پیک روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ کیااور روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پنیالہ کے علاقہ رحمانی خیل میں گھریلو تنازعہ پر شوہر… Continue 23reading گھریلو تنازعہ پر خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد قتل