ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)جج ہمایوں دلاور کی اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جج ہمایوں دلاور کو 3 سال کیلئے اسپیشل جج سینٹرل تعینات کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ جج ہمایوں دلاور جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں بطور اسپیشل جج سینٹرل ٹو… Continue 23reading ہمایوں دلاور اسپیشل جج سینٹرل ٹو تعینات، نوٹیفکیشن جاری

سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

لالہ موسیٰ(این این آئی)سابق ایم این اے پاکستان تحریک انصاف سید فیض الحسن شاہ آف لالہ موسیٰ کو گجرات پولیس نے گرفتار کر لیا،سید فیض الحسن شاہ کی گرفتاری چناب ٹول پلازہ گجرات سے عمل میں آئی گئی۔تفصیلات کے مطابق کائرہ خاندان کے گذشتہ تین دھائیوں کے مضبوط روایتی حریف سادات خاندان سے تعلق رکھنے… Continue 23reading سابق ایم این اے پی ٹی آئی سید فیض الحسن شاہ گرفتار

کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی مبینہ خودکشی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی مبینہ خودکشی

بنوں(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے کنٹونمنٹ بورڈ کے نوجوان چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پہنچ گئی۔بلال پاشا کی لاش سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دی گئی جہاں ڈاکٹرز نے ان کی موت… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ بنوں کے چیف ایگزیکٹیو افسر بلال پاشا کی مبینہ خودکشی

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

واشنگٹن /اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیاجو موسم سرما پاکستان میں ایندھن کی کمی کوپوراکرنے میں مدد فراہم کرے گا۔امریکی اخبار بلومبرگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جنوری کیلئے ایل این جی کارگو خرید لیا،پاکستانی کمپنی ایل این جی لمیٹڈ نے اومان کی او کیو ٹریڈنگ… Continue 23reading پاکستان نے ایل این جی کارگو خرید لیا

مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جج عبہر گل نے عدم پیشی پر مریم… Continue 23reading مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم

سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کولئی پالس میں لڑکی کو سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر قتل کر دیا گیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایاکہ لڑکی کو خاندان کے افراد کی مشاورت پر قتل کیا گیا،کچھ روز قبل مقتولہ اور ایک دوسری لڑکی کی 2لڑکوں کے ساتھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں۔ڈی ایس پی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر لڑکی قتل

شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا

ّلندن(این این آئی)سابق معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے بتایاکہ اتوار کے دن ڈیلیوری بوائے نے تیزاب پھینکا، حملہ آور نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا۔ شہزاد اکبر نے بتایاکہ حملہ انگلینڈ میں میری رہائشگاہ پر… Continue 23reading شہزاد اکبر پر لندن میں تیزاب پھینک دیا گیا

بنوں، خود کش موٹر سائیکل دھماکا، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 زخمی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

بنوں، خود کش موٹر سائیکل دھماکا، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 زخمی

بنوں /راولپنڈی(این این آئی) ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں موٹر سائیکل سوار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بکا خیل بنوں میں خود کش حملہ گزشتہ… Continue 23reading بنوں، خود کش موٹر سائیکل دھماکا، 2 شہری شہید، 3 فوجیوں سمیت 6 زخمی

ماہی گیر نے جال میں پھنسی ہوئی ایک بڑی سپرم وہیل کو آزاد کر دیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2023

ماہی گیر نے جال میں پھنسی ہوئی ایک بڑی سپرم وہیل کو آزاد کر دیا

کراچی(این این آئی)بلوچستان کے علاقے اورماڑہ کے قریب ساحلی پانیوں میں مالاکنڈ سے تعلق رکھنے والی ماہی گیر کشتی کے کیپٹن محمد شفیع اللہ نے ہفتے کے روز اپنے جال میں پھنسی ہوئی ایک بڑی سپرم وہیل کو بحفاظت آزاد کیا، یہ پہلا موقع ہے کہ ایک بڑی سپرم وہیل کسی مچھیرے کے جال میں… Continue 23reading ماہی گیر نے جال میں پھنسی ہوئی ایک بڑی سپرم وہیل کو آزاد کر دیا

Page 496 of 12124
1 487 488 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 12,124