زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول اچانک دبئی روانہ
کراچی (این این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہوگئے، وہ نجی طیارے کے ذریعے دبئی گئے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اچانک دبئی روانہ ہوگئے ہیں، اور ذرائع نے بتایا کہ سابق وفاقی وزیر نجی طیارے کے ذریعے دبئی گئے ہیں۔ واجح رہے کہ سابق صدر اور بلاول بھٹو کے والد آصف زرداری… Continue 23reading زرداری کے انٹرویو کے بعد بلاول اچانک دبئی روانہ