تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ شیر افضل خان مروت کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا۔سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک عمر ایوب کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا