جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض کی بازیابی کے لیے انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر علی بھٹی نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی جہاں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان… Continue 23reading عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت

بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی

مکوآنہ ( این این آئی )فیصل آبادبجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی،جبکہ پولیس اہلکار کی پولیس لائن میں پراسرار ہلاکت۔تفصلات کے مطابق تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کاٹن ملز ٹاٹا بازار کے رہائشی 50سالہ زاہدمحمود کرائے کے مکان میں رہتاتھا، گذشتہ روز بجلی کابل زیادہ آنے پرگندم میں… Continue 23reading بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی

رکشا ڈرائیور جبری ٹریفک چالانوں پر رو پڑا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

رکشا ڈرائیور جبری ٹریفک چالانوں پر رو پڑا

کراچی(این این آئی)کراچی پریس کلب کے سامنے رکشا ڈرائیور ٹریفک پولیس کے جبری چالان کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رو پڑا۔رکشا رجسٹریشن نمبر ڈی 16966کے ڈرائیورنے بتایاکہ صدر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے اس کا دوبارہ سے 520کا چالان کیا گیا جبکہ ایک روز قبل ہی اس نے چالان جمع کرایاتھا۔اس نے بتایا کہ… Continue 23reading رکشا ڈرائیور جبری ٹریفک چالانوں پر رو پڑا

عدالت میں ملزم نے جوتا جج کو دے مارا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

عدالت میں ملزم نے جوتا جج کو دے مارا

کراچی(این این آئی)ملزم نے جوتا جج کی جانب اچھال دیا تاہم وہ انہیں لگا نہیں جج نے برہمی کا اظہار کیا ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ ضلع وسطی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالحفیظ لاشاری کی عدالت میں پیش کیے گئے ملزم نے جوتا جج کو دے مارا۔ خوش قسمتی سے… Continue 23reading عدالت میں ملزم نے جوتا جج کو دے مارا

موٹروے پرکم سے کم جرمانہ کتنا ہو گا ؟ نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

موٹروے پرکم سے کم جرمانہ کتنا ہو گا ؟ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)موٹروے اور قومی شاہراہوں پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق موٹروے پرکم سے کم جرمانہ 150 سے بڑھاکر 500 روپے کردیا گیا ہے اور تیزرفتاری پرجرمانہ 750 سے بڑھا کر 25 سو روپے مقرر کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ممنوعہ علاقے میں اوورٹیک کرنے کا جرمانہ… Continue 23reading موٹروے پرکم سے کم جرمانہ کتنا ہو گا ؟ نوٹیفکیشن جاری

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

اٹک (این این آئی)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 45 منٹ ملاقات کی جبکہ ان کے ہمراہ جانے والی لیگل ٹیم کو پولیس ناکے پر روک لیا گیا تھا۔بشری بی بی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے جیل پہنچیں، ان کے ہمراہ 4 رکنی لیگل… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقات

نوازشریف کی واپسی ، ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نوازشریف کی واپسی ، ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی والے روز21 اکتوبر کو مسلم لیگ (ن )لاہور میں بڑا جلسہ کرے گی۔نوازشریف نے ایئرپورٹ پر اپنے استقبال کے لیے پارٹی کی سینئرقیادت کو آنے کی ہدایت کی ہے۔لندن سے واپس آنے والے نوازشریف حفاظتی ضمانت ملنے کی صورت خود عوامی استقبال سے خطاب کریں… Continue 23reading نوازشریف کی واپسی ، ن لیگ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کرے گی

مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالہی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، نوازشریف اور شہبازشریف نے آئی ایم ایف سے کہا ہم نکل جاتے ہیں آپ عوام کو… Continue 23reading مہنگائی کے اصل ذمہ دار نوازشریف اور شہبازشریف ہیں، چودھری پرویزالٰہی

نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

اسلام آباد(این این آئی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی جگہ رقم ادا کرنے کی تجویزدی تھی۔وزیراعظم کو مفت بجلی… Continue 23reading نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

Page 503 of 12052
1 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 510 511 512 12,052