(ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 97 تاندلیانوالہ میں (ن) لیگ کو بڑا دھچکا لگ گیا،سابق لیگی ایم این اے عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئیں۔ نجی ٹی وی ” کے مطابق عائشہ رجب بلوچ نے(ن )لیگ کی جانب سےٹکٹ نہ… Continue 23reading (ن) لیگ کو بڑا دھچکا، عائشہ رجب علی پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبردار