مریم نواز کے لئے اعلیٰ نسل کی بھینس کا تحفہ
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کو اعلیٰ نسل کی بھینس کا تحفہ دیا گیا ۔ گزشتہ روز مریم نواز نے اپنے انتخابی حلقہ پی پی 159میں بھرپور طریقے سے انتخابی مہم کا آغاز کیا ،کارکنان کی جانب سے جگہ جگہ انکا پرتپاک… Continue 23reading مریم نواز کے لئے اعلیٰ نسل کی بھینس کا تحفہ