9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا الزام، میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی امجد نیازی گرفتار
میانوالی(این این آئی)میانوالی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ امجد نیازی نے اپنے بیان میں کہا کہ انصاف کے حصول کیلئے سرنڈر کررہا ہوں، میرے خلاف بنائے گئے مقدمات جھوٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق امجد نیازی کے خلاف 9 اور 10 مئی… Continue 23reading 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کا الزام، میانوالی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن اسمبلی امجد نیازی گرفتار