پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

خواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جواب

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ایک ٹوئٹ پر وزیردفاع خواجہ آصف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہمیشہ نرمی برتی گئی ہے۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عمران خان کی صحت اور حفاظت کے حوالے سے تشویش ظاہر کی تھی، جس کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ہمیشہ رعایت برتی گئی، جبکہ انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے لیے کبھی نرمی کا مظاہرہ نہیں کیا۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو حتیٰ کہ اپنی مرتی ہوئی اہلیہ سے فون پر بات کرنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی، اور اپوزیشن کے کئی رہنماؤں کو بغیر کسی الزام کے جیل میں رکھا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…