اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈ یسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی کا آج ہونے والے میڈیکل چیک اپ کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پمز اسپتال اسلام آباد کے ڈاکٹروں کی تیار کردہ رپورٹ شیئر کی، جس میں بتایا گیا ہے کہ بانی کی صحت اچھی ہے اور ان کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ان کا میڈیکل چیک اپ آج شام 4:30 بجے کیا گیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی کو معدے کے مسائل ہیں، جن کا علاج پہلے سے جاری ہے، جبکہ انہیں کان کی بیماری کی بھی شکایت ہے جس کے لیے علاج ہو رہا ہے۔مزید یہ بتایا گیا کہ مجموعی طور پر بانی پی ٹی آئی کی صحت تسلی بخش ہے اور انہیں مزید کسی طبی علاج کی ضرورت نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…