مسلح افراد تاجر سے مبینہ طورپر 5 کروڑو روپے لوٹ کر فرار
حیدر آباد (این این آئی)حیدرآباد میں 2 مسلح افراد تاجر سے مبینہ طورپر 5 کروڑو روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تاجر نے بتایا کہ ملزمان نے خود کو ایف آئی اے اہلکار ظاہر کیا اور میری کار میں بیٹھ گئے۔تاجر نے بتایا کہ ملزمان گاڑی اور اس میں رکھے 5 کروڑ روپے لے… Continue 23reading مسلح افراد تاجر سے مبینہ طورپر 5 کروڑو روپے لوٹ کر فرار