پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

سسرالی رشتے داروں کے گھر ایک ماہ سے قید خاتون بازیاب

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے ایک ماہ سے گھر میں قید خاتون کو آزاد کروا دیا گیا ۔حافظ آباد سے خاتون نے 15پر اطلاع دی کہ سسرالی رشتے داروں نے اسے گھر میں قید کر رکھا ہے۔متاثرہ خاتون نے بیان دیتے ہوئے بتایا کہ مالی لین دین کے تنازع میں اُسے گھر بلا کر دھوکے سے قید کیا ہوا ہے۔خاتون کے مطابق مجھے تقریباً ایک ماہ سے گھر میں قید ہے۔

ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نیشکایت موصول ہوتے ہی متعلقہ پولیس کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔پولیس نے بروقت ایکشن لاتے ہوئے متاثرہ خاتون سے رابطہ کیا۔پولیس نے خاتون کو قید سے آزاد کروا کر باحفاظت بھائیوں کے حوالے کر دیا۔حافظ آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ِ۔خواتین کسی بھی ایمرجنسی میں 15 کال پر 2 دبا کر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن پر رابطہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…