منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی کی ن لیگ میں شمولیت

datetime 25  جنوری‬‮  2024

سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی کی ن لیگ میں شمولیت

اٹک (این این آئی)اٹک کے سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی وحید مراد نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر وحید مراد نے کہا کہ میں مسلم لیگ میں شامل ہو رہا ہوں۔وحید مراد نے کہا کہ اس وقت پاکستان کو پاکستانیوں… Continue 23reading سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی کی ن لیگ میں شمولیت

لاپتا افراد کے اہلخانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند

datetime 25  جنوری‬‮  2024

لاپتا افراد کے اہلخانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند

کراچی (این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ دینا بند کردیا۔جمعرات کوسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو حکومت کی جانب سے معاوضے دینے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت محکمہ داخلہ سندھ کے نمائندے نے سندھ ہائیکورٹ کو آگاہ کیا کہ معاوضے… Continue 23reading لاپتا افراد کے اہلخانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند

روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟جانئے

datetime 25  جنوری‬‮  2024

روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟جانئے

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ بغیر کسی تبدیلی کے 279 روپے 67 پیسے برقرار ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے سستا… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کا بھاؤ کیا ہے؟جانئے

اسلام آباد،عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

datetime 25  جنوری‬‮  2024

اسلام آباد،عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں عام انتخابات 2024 میں امن و امان کی صورتحال بر قرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبد اللہ محمود نے دفعہ 144 کے نوٹفکیشنز بھی جاری کر دئیے ہیں، نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں… Continue 23reading اسلام آباد،عام انتخابات میں امن و امان بر قرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ،پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

datetime 25  جنوری‬‮  2024

جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ،پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

ملتان(این این آئی)ملتان میں سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی کے امیدوار کو گرفتار کر لیا۔جاویدہاشمی کے مطابق ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ان کی رہائشگاہ پر پولیس نے چھاپہ مار کر پی ٹی آئی امیدوار زاہد بہار… Continue 23reading جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر پولیس کا چھاپہ،پی ٹی آئی امیدوار گرفتار

25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

datetime 25  جنوری‬‮  2024

25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

لاہور( این این آئی)پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 25سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق ڈی جی خان، بہاولپور، ملتان ، راولپنڈی اور گوجرانوالا ڈویژن کے بیشتر علاقوں میں بارش ہو گی۔پنجاب کے میدانی علاقے جنوری کے آخری ہفتے بھی دھند کی لپیٹ میں… Continue 23reading 25 سے 28جنوری تک پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے ‘ پی ڈی ایم اے

اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

datetime 25  جنوری‬‮  2024

اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر شیخ رشید کو راولپنڈی انسٹیٹیویٹ آف کارڈیالوجی (آر آئی سی)ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں شیخ رشید کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

datetime 25  جنوری‬‮  2024

جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

لاہور (این این آئی) اے ٹی سی لاہور نے جلائو گھیرائو کیس میں مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گری لاہور کی خصوصی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے 9مئی کو راحت بیکری کے باہر جلائو گھیرائو سے متعلق پولیس کی درخواست… Continue 23reading جلائو گھیرائو کیس، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار

9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

datetime 25  جنوری‬‮  2024

9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

راولپنڈی(این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،یہ جو مرضی کر لیں، پی ٹی آئی کونہیں ہرا سکتے،پوسٹل بیلٹ کیلئے اپلائی کر رکھا ہے،دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کیلئے لگائی گئی… Continue 23reading 9مئی واقعات پر نگران حکومت کی نگرانی میں تحقیقات نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8فروری کو نکلے گا،عمران خان

1 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 12,198