اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کے قاتل کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 21  اکتوبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے لیاری میں ماں ، بہن ، بھانجی اور بھابھی کو بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اہم انکشافات کر دیئے۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق ملزم بلال نے پسندکی شادی کیلئے اپنی ماں،بہن،بھانجی اوربھابھی کوقتل کیا۔

ایس ایس پی سٹی کے مطابق لڑکی کے گھروالوں نے بلال سے الگ گھرلینے کامطالبہ کیاتھا جسے پوراکرنے کیلئے بلال نے گھر والوں سے کہا تو انھوں نے انکار کر دیا۔ایس ایس پی سٹی نے بتایاکہ ملزم اپنی گھر کی خواتین کی آزاد خیالی اورٹک ٹاک پرویڈیوزبنانے کے بھی سخت خلاف تھاجبکہ اس کی اپنی پہلی اہلیہ سے طلاق ہوچکی ہے جس سے ایک بیٹی بھی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…