منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو)حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور شیخ رشید سمیت دیگر ملزمان پر آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجدعلی شاہ نے 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کی۔ شیخ رشید، صداقت عباسی، راجہ بشارت و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس نے جی ایچ کیو حملہ کیس کا چالان عدالت میں پیش کر دیا۔شیخ رشید سمیت ملزمان میں چالان کی کاپیاں تقسیم کیں۔بانی پی ٹی آئی اور شیخ رشید پر آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…