پب جی کی لت، اپنے اغوا کا ڈرامہ کرکے باپ سے تاوان مانگنے والا بیٹا گرفتار
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں اپنے اغوا کا ڈرامہ کرنے والے 17 سالہ نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے اغوا کا ڈرامہ رچایا اور اپنے والد سے رہائی کے بدلے 15لاکھ روپے کا تاوان طلب کیا تھا، نوجوان کو لاہور سے اس کے دو… Continue 23reading پب جی کی لت، اپنے اغوا کا ڈرامہ کرکے باپ سے تاوان مانگنے والا بیٹا گرفتار