جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی

datetime 25  ستمبر‬‮  2023

ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی

ملتان(این این آئی)ملتان میں 3ماہ بعدلاپتا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد کرکے 3ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے مظفر آباد میں 3ماہ قبل سہیل نامی ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا تھا، پولیس نے اس کے اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی تھی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز مقتول کے تین دوستوں… Continue 23reading ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نے لاش چھپادی

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل ، 800 طلبہ کو نقل فراہم کئے جانیکا انکشاف

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل ، 800 طلبہ کو نقل فراہم کئے جانیکا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اسکینڈل میں مزید ہوشربا انکشافات سامنے آ نے لگے ،ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میں کم از کم 800 امیدواروں کو نقل کی سہولت فراہم کی گئی، اس حوالے سے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے۔خیبرپختونخوا کی پولیس نے نقل اسکینڈل میں ملوث گروہ کے… Continue 23reading ایم ڈی کیٹ اسکینڈل ، 800 طلبہ کو نقل فراہم کئے جانیکا انکشاف

ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی ،بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی ،بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے ،بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی ،بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

پولیس کاڈانس پارٹی پر چھاپہ ،47 ملزمان گرفتا ر،21 خواتین بھی شامل

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

پولیس کاڈانس پارٹی پر چھاپہ ،47 ملزمان گرفتا ر،21 خواتین بھی شامل

رائے ونڈ( این این آئی)ایس ایچ او ستوکتلہ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈانس پارٹی پر چھاپہ مار کر47 ملزمان کوگرفتا رکر لیا ،گرفتار ملزمان میں 21 خواتین بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ویلنشیا ٹائون میں واقع فارم ہائوس سے گرفتار کیا گیا،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے… Continue 23reading پولیس کاڈانس پارٹی پر چھاپہ ،47 ملزمان گرفتا ر،21 خواتین بھی شامل

ڈاکو ئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

ڈاکو ئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

لاہور( این این آئی)کینٹ کے علاقہ میں ڈاکو ئوںنے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مسلح ڈاکو سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت سے 50 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون لوٹ کر فرارہو گئے ۔ سابق خاتون رکن اسمبلی اسمبلی نے کارروائی کے… Continue 23reading ڈاکو ئوں نے مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن اسمبلی ربیعہ نصرت کو لوٹ لیا

لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے سے لڑکی بن کرسوشل میڈیا پر رابطہ کیا اور خود کو کینسر کا مریض ظاہر کرتے ہوئے رقم ہتھیائی۔ترجمان… Continue 23reading لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

عالمی بینک نے پاکستانی عوام کو بری خبر سنا دی 1 سال میں مزید سوا کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

عالمی بینک نے پاکستانی عوام کو بری خبر سنا دی 1 سال میں مزید سوا کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے

مکوآنہ (این این آئی)عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق صرف 1 سال میں مزید سوا کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے، ملک میں غربت کے شکار افراد کی تعداد ساڑھے 9 کروڑ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ ساڑھے 9 کروڑ پاکستانی اس وقت غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستانی عوام کو بری خبر سنا دی 1 سال میں مزید سوا کروڑ پاکستانی غریب ہو گئے

حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

اسلام آبا د(این این آئی)حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی سہولت کے لیے جدید ترین سہولیات سے لیس 5 ہزار ای ورکنگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کے مطابق حکومت ملک بھر میں روزگار… Continue 23reading حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

کیا حکمران عافیہ کی لاش کا انتظار کررہے ہیںتاکہ سیلفیاں بنائی جا سکیں؟ ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

datetime 24  ستمبر‬‮  2023

کیا حکمران عافیہ کی لاش کا انتظار کررہے ہیںتاکہ سیلفیاں بنائی جا سکیں؟ ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی (این این آئی)عافیہ موومنٹ کی چیئر پرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ23 ستمبر امریکی عدالتی تاریخ کا سیاہ ترین دن جب جرم بے گناہی کی پاداش میں ڈاکٹر عافیہ کو 86 برس کی سزا سنائی گئی۔انہوں نے سوال کیا کہ ثناء خوان تقدیس مشرق کہاں ہے ،عافیہ کو انتہائی بری حالت میں… Continue 23reading کیا حکمران عافیہ کی لاش کا انتظار کررہے ہیںتاکہ سیلفیاں بنائی جا سکیں؟ ،ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Page 498 of 12053
1 489 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 503 504 505 506 507 12,053