جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان

datetime 22  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)برکس تنظیم میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے برکس میں رکنیت کی پاکستان کی طویل عرصے سے موجود درخواست پر رواں اجلاس میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔روس میں جاری برکس کے اجلاس میں 24ممالک کے سربراہ شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس میں ایران کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کے اہم معاہدے پر دستخط ہوں گے۔اجلاس میں سعودی عرب کی برکس میں حیثیت کو بھی واضح کیا جائے گا۔

برکس اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات بھی متوقع ہے۔روس شروع ہونے والے تین روزہ برکس سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے توسیع شدہ برکس گروپ میں بات چیت کے لیے کئی عالمی رہنماں کو روسی شہرکازان مدعو کیا ہے۔



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…