منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مہر اشرف سیال نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کیا ۔ مہر اشرف سیال پی پی 227 لودھراں سے آئی پی… Continue 23reading پی ٹی آئی لودھراں کے رہنما مہر اشرف سیال کااستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا جس میں الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ریٹرننگ افسران کسی ایک پارٹی کے امیدوار کو دوسری پارٹی کا انتخابی نشان نہ دیں۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن کا… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا پلان بی سامنے آنے کے بعد آر اوز کیلئے حکمنامہ جاری کردیا

بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

datetime 13  جنوری‬‮  2024

بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے تاہم اسلام آباد پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس ایک اطلاع پر اشتہاریوں کی تلاش میں ایک گھر پہنچی، پہنچنے پر معلوم ہوا کہ وہ گھر بیرسٹر گوہر کا ہے اور پولیس واپس آگئی۔… Continue 23reading بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

اگر بَلا چھینا گیا تو ہمارے پاس دو بیک اَپ پلان ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

datetime 13  جنوری‬‮  2024

اگر بَلا چھینا گیا تو ہمارے پاس دو بیک اَپ پلان ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ سے انتخابی نشان بلے کے حوالے سے توقعات کے برعکس فیصلہ آیا تو بھی انتخابات میں ہر صورت حصہ لیں گے، اگر بَلا چھینا گیا تو بھی ہمارے پاس دو بیک… Continue 23reading اگر بَلا چھینا گیا تو ہمارے پاس دو بیک اَپ پلان ہیں، ترجمان پی ٹی آئی

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب بھر کے 52035 سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات ہیں اور تمام کیٹیگریز کے 70 ہزار اساتذہ کی سیٹیں خالی ہیں۔ رواں ماہ دسمبر اور جنوری سے 28 فروری تک مزید 8 ہزار ٹیچرز ریٹائرڈ ہوجائیں گے، یہی وجہ ہے کہ پنجاب میں اساتذہ کی شدید… Continue 23reading پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں صرف 3 لاکھ 90 ہزار 782 اساتذہ تعینات

طورخم سرحد پر افغان ڈرائیورز کیلئے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز

datetime 13  جنوری‬‮  2024

طورخم سرحد پر افغان ڈرائیورز کیلئے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز

طور خم (این این آئی)طورخم سرحد پر کارگو گاڑیوں کے افغان ڈرائیورز کے لیے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز ہو گیا۔کسٹم حکام کے مطابق پاسپورٹ نہ رکھنے والے ڈرائیورز کو پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔حکام نے بتایا کہ افغانستان سے پاکستان آنے والی سیکڑوں کارگو گاڑیاں پھنس گئی ہیں،… Continue 23reading طورخم سرحد پر افغان ڈرائیورز کیلئے پاسپورٹ شرط پر عمل درآمد کا آغاز

(ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

datetime 13  جنوری‬‮  2024

(ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

ملتان(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سینیٹر رانا محمود الحسن کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ایک جیل سے… Continue 23reading (ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بے نقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے، عمران خان

datetime 13  جنوری‬‮  2024

سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بے نقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سازش کرنے والوں پرکوئی کیس نہیں لیکن جس نے سازش بے نقاب کی اسے سزادی جارہی ہے،نواز شریف نے اپنی سیاست ختم کرلی ہے، 9مئی کے واقعے کی پوری تحقیقات ہونا چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اور وڈیشل کمپلیکس کی سی… Continue 23reading سازش کرنے والوں پر کوئی کیس نہیں، بے نقاب کرنے والے کو سزا دی جارہی ہے، عمران خان

پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

datetime 13  جنوری‬‮  2024

پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

راولپنڈی(این این آئی)پی ٹی آئی کی جانب سے سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی 2نشستوں این اے 56سے شہریار ریاض جبکہ این اے 57سے سیمابیہ طاہر کو ٹکٹ جاری کیا ہے۔ یاد… Continue 23reading پی ٹی آئی نے شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کے خلاف اپنے امیدوار کھڑے کردئیے

1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 12,198