اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

زمان پارک پولیس آپریشن کیس،صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

زمان پارک پولیس آپریشن کیس،صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( این این آئی) لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت نے زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران تشدد کیس میں صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت میں زمان پارک پولیس آپریشن کے دوران تشدد کے مقدمے کی سماعت ہوئی،ڈیوٹی جج ارشد جاوید تفتیشی کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading زمان پارک پولیس آپریشن کیس،صنم جاوید کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں، شیخ رشید

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سنا ہے 66 کیسز اور ہیں میرے پاس تو اتنے ضمانتی بھی نہیں ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ میری بڑے لوگوں سے… Continue 23reading میری 73 سال عمر ہے اور 86 کیسز مجھ پر ہیں، شیخ رشید

اوباشوں نے ساتھیوں کیساتھ مل کر ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوباشوں نے ساتھیوں کیساتھ مل کر ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور(این این آئی)لاہور کے علاقہ کاہنہ عیسی نگر میں دو اوباش نوجوانوں نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر 21سالہ ذہنی معذور لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں ایک خاتون سمیت 2 نامزد اور دو نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا… Continue 23reading اوباشوں نے ساتھیوں کیساتھ مل کر ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

معین ریاض قریشی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

معین ریاض قریشی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے معین الدین ریاض قریشی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے معین ریاض قریشی کو جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ عون عباس بپی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading معین ریاض قریشی پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر مقرر

میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

لاہور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے بھائی میاں امجد اقبال نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔اپنے بیان میں میاں امجد اقبال نے کہاکہ مزاحمت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا، پی ٹی آئی نے اب تک جو راستہ اختیارکر رکھا ہے وہ ملک کی ترقی وتعمیر کے مخالف… Continue 23reading میاں اسلم اقبال کے بھائی امجد اقبال کا پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

چیف جسٹس کا مقدمات کو طوالت دینے پر برہمی کااظہار،درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

چیف جسٹس کا مقدمات کو طوالت دینے پر برہمی کااظہار،درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مقدمات کو طوالت دینے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ التواء کے حوالے سے ریمارکس دیتے… Continue 23reading چیف جسٹس کا مقدمات کو طوالت دینے پر برہمی کااظہار،درخواست گزار کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف مرحوم کی… Continue 23reading پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

بچی فاطمہ کی فورنزک رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

بچی فاطمہ کی فورنزک رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف

خیرپور (این این آئی) رانی پور کے پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کے ساتھ ایک نہیں کئی افراد کی جانب سے زیادتی کا سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا۔تفصیلات کے مطابق رانی پور کے پیر کی حویلی میں جاں بحق ہونے والی بچی فاطمہ کی فرانزک رپورٹ سنسنی خیز انکشاف سامنے… Continue 23reading بچی فاطمہ کی فورنزک رپورٹ میں سنسنی خیز انکشاف

کراچی،ماہی گیر کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں پھنس گئیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2023

کراچی،ماہی گیر کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں پھنس گئیں

کراچی (این این آئی)کراچی میں ابراہیم حیدری کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں آگئیں۔اس نایاب مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی چربی سے فوٹا آپریشن کا دھاگہ بنتا ہے، جسے گولڈن سوا کہتے ہیں۔ماہی گیروں نے 70 کروڑ کی مچھلیاں کراچی فش ہاربر پر فروخت کردیں۔سوا مچھلی… Continue 23reading کراچی،ماہی گیر کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں پھنس گئیں

Page 518 of 12124
1 509 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 12,124