بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کیساتھ منظر عام پر آگئی

datetime 9  جنوری‬‮  2024

سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کیساتھ منظر عام پر آگئی

راولپنڈی(این این آئی)سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کے ساتھ منظر عام پر آگئی۔خصوصی جماعت کے تخریب کاروں کی شرپسندی سے ہسپتال تک محفوظ نہیں رہے، ویڈیو میں مخصوص سیاسی جماعت کے شرپسند عناصر آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی (دل کے ہسپتال) پر شرمناک انداز میں دھاوا بولتے نظر آ… Continue 23reading سانحہ 9 مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کیساتھ منظر عام پر آگئی

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے

datetime 9  جنوری‬‮  2024

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے

لاہور( این این آئی)پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا تاہم سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے ،سکولز کا وقت ساڑھے نوبجے کردیا گیا۔نگران وزیراعلی پنجاب کے مطابق تعلیمی ادارے 10جنوری سے کھلیں گے ۔پنجاب کے سکولوں کا وقت 9:30 بجے کردیا گیا۔پنجاب کے سکولز میں10جنوری 22 جنوری تک اوقات کار 9:30… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،سکولز کے اوقات کارتبدیل کردئیے گئے

قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمار کردیں، بچی کی لاش کی بے حرمتی

datetime 8  جنوری‬‮  2024

قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمار کردیں، بچی کی لاش کی بے حرمتی

سکھر (این این آئی) سلطان پور میں قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمارکردیں اور بچی کی لاش قبر سے نکال کر بے حرمتی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنو عاقل کے سلطان پور کے نواحی گاں میو مہر میں حسن پیر کے قبرستان پر علاقے کے بااثر وڈیرے نے مبینہ قبضے کے بعد بچوں کی لاشیں… Continue 23reading قبضہ مافیا نے کئی قبریں مسمار کردیں، بچی کی لاش کی بے حرمتی

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2024

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9 بجے کردیئے تاہم اس کا اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں سرکاری ونجی اسکولوں کے اوقات کار میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی۔اس حوالے سے سیکریٹری تعلیم سندھ شیریں مصطفی نے نوٹیفکیشن جاری… Continue 23reading سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں کے صبح کے اوقات 9بجے کردیئے ،اطلاق کراچی کے اسکولوں پر نہیں ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

بھٹو پھانسی ریفرنس ،فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟، چیف جسٹس

datetime 8  جنوری‬‮  2024

بھٹو پھانسی ریفرنس ،فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟، چیف جسٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا ہے کہ کیا اس فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ہے؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور… Continue 23reading بھٹو پھانسی ریفرنس ،فیصلے میں سپریم کورٹ قصوروار ؟ یا پھر پراسیکیوشن اور اْس وقت کا مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر قصور وار ہے؟، چیف جسٹس

اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

datetime 8  جنوری‬‮  2024

اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹائون میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق گھر میں گھس کر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے،خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے،… Continue 23reading اسلام آباد،شہزاد ٹائون میں فائرنگ، خاتون جاں بحق

بنگلہ دیش،متنازعہ انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

datetime 8  جنوری‬‮  2024

بنگلہ دیش،متنازعہ انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پانچویں بار کامیابی حاصل کرلی۔شیخ حسینہ کی حکمران جماعت عوامی لیگ اور ان کے اتحادیوں نے کم از کم 85 فیصد نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی۔بین الا قوامی میڈیا کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے الیکشن… Continue 23reading بنگلہ دیش،متنازعہ انتخابات میں شیخ حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2024

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کی تھی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری… Continue 23reading سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

ملک میں موسم شدید سرد، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے معمولات زندگی متاثر،لوگ گھروں میں محصور

datetime 8  جنوری‬‮  2024

ملک میں موسم شدید سرد، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے معمولات زندگی متاثر،لوگ گھروں میں محصور

لاہور/کوئٹہ /پشاور ( این این آئی) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، مختلف مقامات پر بارش اور برفباری سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے،میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج برقرار ہے اور حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیاجبکہ دھند کے باعث 12… Continue 23reading ملک میں موسم شدید سرد، بالائی علاقوں میں بارش، برفباری سے معمولات زندگی متاثر،لوگ گھروں میں محصور

1 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 12,198