اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی ،اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ حکام کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ طورخم اور چمن بارڈر اپنے وطن واپس جا رہے… Continue 23reading اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے

اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پتوکی(این این آئی)پتوکی اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ ناروکی ٹھٹھ میں اوباش ملزم مظہر بھٹی نے خاتون عائشہ بی بی سے اس کے شوہر کی عدم موجودگی میں گھر میںگھس کر زبردستی زیادتی کی اور ملزم موقع سے فرار… Continue 23reading اوباش ملزم کی گھر میں گھس کر خاتون سے زیادتی پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں کارنر میٹنگ کرنے کی اجازت دے دی۔ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے علی جعفری ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا کہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کو لاہور میں الیکشن سے متعلق کارنر میٹنگ کی اجازت

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے 8شہروں میں سموگ ایمرجنسی کے تحت دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔لاہور،شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، حافظ آباد، نارووال اور سیالکوٹ شہر میں دفعہ 144نافذ کی گئی، دفعہ 144تین روز کے لئے نافذ کی گئی ہے، دفعہ 144پر پابندی 10نومبر سے 12نومبر تک نافذ ہو گی، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ… Continue 23reading پنجاب کے 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنیوالے 15مسافر گرفتار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنیوالے 15مسافر گرفتار

فیصل آباد (این این آئی)ایف آئی اے امیگریشن نے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنیوالے 15مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی پاسپورٹ پر لیبیا سے پاکستان آنے والے 15مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے… Continue 23reading غیر قانونی طور پر لیبیا سے پاکستان آنیوالے 15مسافر گرفتار

سینیٹ میں آدھے سے زیادہ لوگ پیسے دے کر آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

سینیٹ میں آدھے سے زیادہ لوگ پیسے دے کر آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کھڑے ہونیوالے اقتدار کے متلاشی ہوتے ہیں، آدھے سے زیادہ لوگ جو سینیٹ میں بیٹھے ہیں وہ پیسے دے کر آئے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم… Continue 23reading سینیٹ میں آدھے سے زیادہ لوگ پیسے دے کر آئے ہیں، شاہد خاقان عباسی

بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2023

بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ شہرسمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں تیزہوائوں کے ساتھ بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ خیبرپختونخوا میں بھی بارش اور برفباری کے امکان کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ہدایات جاری کردی ہیں۔بارش کے باعث امداد چوک، زرغون روڈ، جی پی او چوک میں پانی سڑکوں… Continue 23reading بارش کے بعد سردی بڑھ گئی، خیبرپختونخوا میں بھی بارش و برفباری کے پیش نظر مراسلہ جاری

قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا

راولپنڈی(این این آئی)قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنادی۔راولپنڈی کی مقامی عدالت میں قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنائی۔مجرم محمد جاوید کے خلاف… Continue 23reading قرآن پاک کے اوراق کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو عمر قید کی سزا

وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023

وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ نے وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32000 مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اب وفاقی سول ملازمین، کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم سے کم تنخواہ 32000 ہزار ہو گی، وفاقی سول ملازمین کی کم سے کم تنخواہ 32000 روپے بجٹ میں… Continue 23reading وفاقی سول ملازمین کی کم از کم تنخواہ 32 ہزار مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

Page 522 of 12124
1 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 12,124